جموں کشمیر کے ضلع کپوارہ کے مین بازار میں گزشتہ رات آگ لگنے سے 30 سے زائد دکانیں جل کر خاکستر ہو گئیں۔سرکاری ذرائع نے آج یہاں
بتایا کہ ضلع کے مین بازار میں آگ لگ گئی جس میں زیادہ تر ادویات کی دکانیں ہیں۔جب تک فائر کی گاڑیاںوہاں پہنچتیں آگ پوری مارکیٹ میں پھیل گئی۔